منجمد کھاتا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (بینکاری) وہ کھاتا جس میں رقم نکالنے پر حکومت/عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (بینکاری) وہ کھاتا جس میں رقم نکالنے پر حکومت/عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو۔